سونامی کے بعد ملبے کے ڈھیر۔ حکام نے ایک اور سونامی کے خطرے کا بھی اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
سونامی کی وجہ سمندر میں زیر آب مٹی کے تودے گرنا بتائی جا رہی ہے
زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو سو سے زیادہ ہے لیکن اس کے بڑھنے کا بھی خدشہ ہے
سونامی کے وقت ایک میوزک بینڈ ’سیونٹین‘ ایک سیاحتی مقام پر اپنے فن کا مظاہر کر رہا تھا اور اس کے کچھ ارکان سونامی کی لہر میں بہہ گئے۔
سونامی کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے امدادی ایجنسیوں کو اپنا کام کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے
ہر ھرف تباہی ہی تباہی ہے اور لوگوں یہ سمجھنے میں دشواری پیش آ رہی ہے کہ ملبے صاف کرنے کا کام کہاں سے شروع کیا جائے
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments